مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں

دار العلوم دیوبند دن میں درسگاہ ہوتا اوررات کو خانقاہ تعلیم کے ساتھ تربیت ضروری تعلیم کے ساتھ تربیت رسول اللہ ﷺ کا فرضِ منصبی عملی نمونہ دیکھ کرعمل سیکھاجاتاہے معاشرہ متأثر نہیں ہورہا ہے ؛کیوں کہ ہمارا عملی نمونہ صحیح نہیں دنیوی اموربھی عملی نمونہ دیکھ کرہی سیکھے جاتے ہیں علم محفوظ لیکن عمل مزید پڑھیں

طلبہ نعمت اورامانت

طلبہ نعمت اورامانت

طلبہ نعمت ہیں طلبہ طالب ہیں طلبہ استاذ کے پاس امانت ایک طالبِ علم بھی کوئی بات سیکھ لیا، تو ہمارے لئےصدقہ جاریہ طلبہ کو علم کے ساتھ عمل کا پابندبنایاجائے محض کسی چیز کو جان لینا موجبِ فضیلت ہوتا ، تو ابلیس سب سے زیادہ افضل ہوتا مکمل تیاری کے ساتھ درس میں حاضرہو مزید پڑھیں

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں

تربیت میں شفقت کا پہلوغالب ہو مکمل تیاری کے ساتھ سبق میں حاضری سبق کی تقطیع کرکے سمجھاناچاہئے کمزورطلبہ کوپیشِ نظر رکھ کر سبق پڑھائے طلبہ کو سبق میں سوال کی اجازت ہونی چاہئے فراغت کے بعد تعلیمی امورمیں مشغولی کی ذہن سازی جوعلماء اولاد کودینی علم کے لئے مدارس میں داخل نہیں کرتے،وہ علمِ مزید پڑھیں

امانت کی حفاطت اوراہمیت

امانت کی حفاطت اوراہمیت

النبی الصادق الامین دشمن بھی آپ کی امانت داری کے معترف ومداح امانت داری ہمارے معاشرہ کی خرابی امانت کی حقیقت ختم ،ظاہری آثار باقی خیانت کرنے پراعتمادواعتبارکیاجائے گا امانت دارکو سازشوں سے برطرف کیاجائے گا امانت کا وسیع مفہوم امانت کی بے شمارقسمیں لفظ امانت بصیغہ جمع کیوں استعمال کیا گیا امانت بمعنی امتثال مزید پڑھیں

حج عاشقانہ عبادت

حج عاشقانہ عبادت

روزہ تخلیہ قلوب خوش نصیب ارواح ہی کو حاضری کی سعادت جب کعبہ پہ پڑی پہلی نظر طواف اورصفاومروہ کی سعی منی کی وادی اورعرفات کا میدان آج وہ دن ہے کہ خو د مالک اپنے بندوں پر فخر کرتاہے سمجھے تھے سیہ کاری اپنی ہے فزوں حد سے ٭دیکھاتوکرم تیرااس سے بھی سوا پایا مزید پڑھیں

جمعہ کے دن کی سنتیں

جمعہ کے دن کی سنتیں

جمعہ کے دن کا انتخاب اللہ تعالیٰ کی خصوصی عنایت جمعہ کی ساعت اجابت دوسرا قول بعدعصرتاغروب آفتاب ساعت اجابت عصرکے بعدسے سورج کے غروب درمیان شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا تجزیہ جمعہ کےدن مسنون اعمال سورۃ الم السجدۃ اورسورۃ الدھرکی تلاوت جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت جمعہ کے دن کاخاص مزید پڑھیں

صلاة الحاجت کی فضیلت ،اہمیت اورضرورت

صلوة الحاجہ کی فضیلت ،اہمیت اورضرورت

صلاة الحاجت کا مقصد صلاة الحاجت کی دعااورطریقہ یہ دعا وحدانیت،تقدیس،عظمت،قدرت اورربوبیت پر مشتمل صلاة الحاجت کی حکمت ومصلحت ہرضرورت کے لئے صلاة الحاجت پڑھی جائے پریشانیوں کے موقع پر ہماراطریقہ کار کاش ہم پریشانیوں کے وقت خداکی طرف رجوع کرتے پریشانیوں کے ازالہ کاایک نبوی وظیفہ حافظ ابن حجر اورعلامہ عینی نےایک عجیب واقعہ مزید پڑھیں