مخصوص اوقات واحوال کی مستحب سورتیں

مخصوص اوقات واحوال کی مستحب سورتیں

فرض وواجب نمازوں کی مستحب سورتیں سنت ونفل نمازوں کی مستحب سورتیں جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے کی فضیلت آیة الکرسی اور معوذتین سونے کے وقت پڑھنے کی مستحب سورتیں سونے سے پہلے آیة الکرسی پڑھنے کا اہمتام مریض کے پا س پڑھنے کی مستحب سورتیں میت کے نزدیک کن سورتوں کو پڑھنا چاہئے

تلاوت ادب واحترام سے کرنا چاہئے

تلاوت ادب واحترام سے کرنا چاہئے

آیات ِرحمت پردعا اور آیات ِعذاب پرپناہ طلب کرنا آپ علیہ الصلوة والسلام ٹہرٹہر کر پڑھتے قرآنِ پاک ٹہرٹہر کر اورصاف صاف پڑھنا چاہئے لوگ قرآن پڑھتے ہیں؛لیکن قرآن ان کے حلق کے نیچے بھی نہیں اترتا مصحف کی ترتیب کے موافق تلاوت کرے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ